Tark e Ulfat He Sahi Kuch To

Love Poetry

Tark e Ulfat He Sahi Kuch To

Is Zamanay Ka Jabar Kuch To Sehnaa Tha

Ghar Kaha Apni Qismat Ma Aamir

Tumhay To Aasmaan Talay Rehna Tha

Teacher and Ustaad ka Ehtaraam Urdu Poetry

کس چیز کی کمی ہوتی فقط تعلیم اگر نا ہوتی ؟
دنیا تو بنی ہوتی ہاں ذیست مگر نا ہوتی ،

کس طرح جان پاتے رب کو ، کیا پہچان پتے رب کو ؟
کیا حصول زیندیجانی ہوتا ، کیا ڈھونڈ پتے سبب کو ؟

آج میرا موضوع فقر خدا کی رحمت ہے ،
جس کا تذکرہ اب کہیں نہیں ہوتا اس شخص کی عظمت ہے ،

جو ہمیں پارحاتا ہے خود وہیں رہ جاتا ہے ،
پروان چڑھ جانے کے بَعْد تو اسی کی پہچان بھول جاتا ہے ،

کچھ نا دو تم ان کو اعتراف تو کرو اِس کا ،
احسان ہے بڑا تجھ پہ ، احترام تو کرو ان کا ،

وہ راہیں کیوں کے ان ضرورت سدا ہمیں رہیگی ،
اگر بحاتکیں گے ہم کہیں تو کس کی روشنی رستہ بنیگی ،

دعا آج ان کے لن جن سے ہمیشہ دعاؤں کا الہام ہے ،
صلہ ہم کیا دے پینگے ؟ مگر خدا کے ہاں اونچا مقام ہے . . .

آج میں اس شخصیت کا ذکر کرنی جا رہی ہوں جس کے با ’ اِس ہم اِس دنیا میں سَر اٹھا کر جینے کے قابل ہوئے ہیں ےعنی کے ” استاد ” .
وہ استاد جو ہمیں لکھنا ، پڑھنا اور بولنا تو سکھا دیتے ہیں لیکن ہَم ان الفاظوں کا استعمال کبھی ان کی عزت تکریم بیان کرنی کے لن نہیں کرتی . .
بلکہ ہر گزرتا لمحہ ہمیں ہمارے استادوں کے نام تک بھلا دیتا ہے محاذ چند خوش گوار یادیں رہ جاتی ہوں لیکن آہستہ آہستہ وہ بھی دحوند-لانے لگتی ہیں ، یادوں کے آئینے پر وقت کے ساتھ ایسی گرد جام جاتی ہے جس کو صاف کرنی کی فرصت آپ کے یا میرے پاس نہیں ہوتی . اور اک دن ہم ان آئینوں کے پیچھے چھپے چہروں کو بھول جاتے ہیں جن سے ہماری حیات روشن ہوتی ہے . . . . .

UrduPoetryLoves.com Provides best Poetry Images, Include Sad, Love, Romantic, Attitude and different authors poetry include, The Legend Allama Iqbal, Meer Takis Meer, Ghalib, Ahmad Faraz, Parveen Shakir, Jaun Elia, e.t.c. Copyright 2018-2019